پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وفاقی کابینہ کا مزید حکومتی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ”وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

وفاقی کابینہ کا مزید حکومتی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ”وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مزید حکومتی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دوران اجلاس کہا کہ ایک طرف کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا ہے اور دوسری طرف ہم بھی جلسے کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.