پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے 03 تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے 03 تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئےایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ مصطفٰی ٹاؤن سب انسپکٹر محمد علی کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ نواں کوٹ تعینات کر دیا گیا۔جنرل ڈیوٹی سے سب انسپکٹرمحمد کاشف یوسف ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ مصطفٰی ٹاؤن تعینات۔پولیس لائنز سے سب انسپکٹرمحمد قاسم کوایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس ایریا(بی) تعینات کر دیا گیا۔ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس ایریا بی نیئر نثار احمد کو لائن حاضر کر دیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا تمام افسران کو فوری طور پر اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.