پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

محکمہ اطلاعات وثقافت،حکومت پنجاب،لاہور حمرا ءلوک ورثہایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کی سربراہی میں الحمرا ء کے وفد کا دورہ لوک ورثہلوک ورثہ کے سربراہ طلحہ علی نے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا،

محکمہ اطلاعات وثقافت،حکومت پنجاب،لاہور حمرا ءلوک ورثہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کی سربراہی میں الحمرا ء کے وفد کا دورہ لوک ورثہ لوک ورثہ کے سربراہ طلحہ علی نے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا،ثقافتی سرگرمیاں دیکھائی،سووئینر پیش کیاایگزیکٹوڈائریکٹر کی سیکرٹری کلچر اکبر لغاری سمیت ملک بھر کے ثقافتی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات،کلچرل طائفوں کی پرفارمنس دیکھی ثقافتی نغموں،رقص،ہنر مندوں کے فن پارے،ملبوسات،ہاتھ سے بنی اشیاء ایک جگہ جمع کرنا قابل فخر ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرالوک ورثہ کی کاوشیں ملکی تشخص کو اجاگر کرنے میں اہم ثابت ہونگی،مہمان نوازی پر شکر گزار ہیں۔ثمن رائےالحمرا ء کی ثقافتی سرگرمیاں بین الاقومی معیار کی ہیں،لوک ورثہ سمیت تمام ادبی و ثقافتی ادارے اہم خدمات ادا کر رہے ہیں۔ثمن رائےوفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن آفتاب احمد انصاری،ڈ پٹی ڈائریکٹر آکارئیو محمد عارف،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم نویل سمیت دیگر افسران شامل

Leave A Reply

Your email address will not be published.