پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

فیصل آبادضلع کچہری میں پیشی پر آئے شخص پر مقدمہ واروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نعمان نامی شخص ہسپتال منتقل کرتے ہوئے جاں بحق

فیصل آبادضلع کچہری میں پیشی پر آئے شخص پر مقدمہ واروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نعمان نامی شخص ہسپتال منتقل کرتے ہوئے جاں بحق پولیس فائرنگ درینہ دشمنی کی بنا پر کی گئی جاں بحق ہونے والے نعمان نے فائرنگ کرنے والوں کے بھائی کو قتل کیا تھا,پولیسشہریوں کی کوشش سے فائرنگ کرنے والا ملزم شان علی موقع سے گرفتار,ساتھی فرار گرفتار ملزم سے جائے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پستول برآمد ,پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.