پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

بھارت فورسسز کشمیر کے دونوں اطراف ٹارگٹ کلنگ کررہی ہے نیلم، لیپہ ویلی سول آبادی پر فائرنگ ایل او سی قوانین کی خلاف ورزی ہے،

بھارت فورسسز کشمیر کے دونوں اطراف ٹارگٹ کلنگ کررہی ہے نیلم، لیپہ ویلی سول آبادی پر فائرنگ ایل او سی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارتی فورسسز کی بلااشتعال گولہ باری سے کئی گھر جل کر راکھ ہوگئے، قیمتیں جانوں و املاک کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی فورسسز کے بذدلانہ اقدام کی بھر پور الفاظ میں مذمت، بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری مذاہمتی تنظیموں کا عبد الحمید لون، راجہ نجابت حسین ،منظور شاہ کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ،لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بھر پور الفاظ میں مذمت،مظاہرین کی بھارتی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی،ہے حق ہمارا آزادی، ہم لے کے رہیں گے آزادی، مظاہرین کے نعرے، ہندوستانی فورسسز کی جانب سے سیز فائر لائن پر گولہ باری کی شدید مذمت کرتے ہیں، عبدالحمید لونعالمی دنیا سے مطالبہ کرتے ہیں بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں ۔عبدالحمید لون حریت رہنماجب تک کشمیر آزاد نہیں ہوجاتا ہماری جدوجہد جاری رہے گی، عبدالحمید لون حریت رہنمابھارتی ریاستی دہشت گردی اور مظالم کے خلاف پوری دنیا میں بھرپور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے، عبدالحمید لونافواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، جو قابل تحسین ہے، عبدالحمید لون حریت رہنمابھارت عالمی دہشت گرد ہے ایف اے ٹی ایف میں بھارت کو دہشت گرد لسٹ میں شامل کیا جائے، عبدالحمید لونبھارتی فورسسز کی جارحیت سے ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیریوں کا خون کیا جارہا ہے، عبدالحمید لونبھارتی جارحیت انتہائی قابل مذمت ہے، راجہ نجابتکل سے یوکے، یورپ میں بھارتی جارحیت ایل او سی پر فائرنگ کے خلاف بھر پور آواز اٹھائیں گے، راجہ نجابتبھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کررہا ہے، سید منظور احمد شاہبھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت کے ساتھ ایل او سی پر بھی مظالم ڈھارہا ہے، سید منظور احمد شاہوادی نیلم میں بھارتی فورسسز بربریت مظالم پر عالمی توجہ کے لیے دنیا بھر میں آواز اٹھائیں گے، راجہ نجابت

Leave A Reply

Your email address will not be published.