پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب) میں قانونی مشیر اور اسپیشل پراسیکیوٹرز شامل کر کے پراسیکیوشن ڈویژن کی تشکیل نو کر دی گئی۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد قانونی مشیر اور اسپیشل پراسیکیوٹرز شامل کر کے پراسیکیوشن ڈویژن کی تشکیل نو کی ہدایت جاری کی ہے۔چیئرمین نیب  نےکہا کہ نیب "احتساب سب کے لیے” کی

 

اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب) میں قانونی مشیر اور اسپیشل پراسیکیوٹرز شامل کر کے پراسیکیوشن ڈویژن کی تشکیل نو کر دی گئی۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد قانونی مشیر اور اسپیشل پراسیکیوٹرز شامل کر کے پراسیکیوشن ڈویژن کی تشکیل نو کی ہدایت جاری کی ہے۔چیئرمین نیب  نےکہا کہ نیب "احتساب سب کے لیے” کی پالیسی کے تحت بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ نیب افسران ٹھوس شواہد پر تیاری کے ساتھ احتساب عدالتوں میں کیس کی پیروی کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.