پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سندھ پولیس گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے817 ٹیسٹ کیئے گئے جس میں سے 9 کیسز مثبت آئے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے817 ٹیسٹ کیئے گئے جس میں سے 9 کیسز مثبت آئے۔کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد3561 ہوگئی.کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران20پولیس افسران/جوان شہید ہوئے۔

ذیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد74 ہے۔ابتک3467افسران اورجوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنیوالے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلندحوصلہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.