پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

جاپان میں آج سے کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا

جاپان میں آج سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کم پڑنے پر ویکسینیشن روک دی گئی۔

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں 5 روزہ لاک ڈاؤن کے بعد گھر پر رہنے کے احکامات میں نرمی کردی گئی ہے۔امریکا میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی ہوئی ہے، امریکی طبی ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے کیسز کم ہونے پر شہری زیادہ پرُ امید نہ رہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.