بین الاقوامی اٹلی:کورونا کے11 ہزار سے زائدکیسزایک دن میں ریکارڈ اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے اور ایک روز میں کورونا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے۔