پشاور ہائیکورٹ میں ضابطہ دیوانی مقدمات میں ترامیم کے خلاف کیس کی سماعتگزشتہ روزصوبائی کابینہ نے ضابطہ دیوانی میں ترامیم واپس لینے کی منظوری دی ہے
پشاور ہائیکورٹ میں ضابطہ دیوانی مقدمات میں ترامیم کے خلاف کیس کی سماعتگزشتہ روزصوبائی کابینہ نے ضابطہ دیوانی میں ترامیم واپس لینے کی منظوری دی ہے، ایڈووکیٹ جنرلمزید کارروائی پر وقت لگے گا، گورنر رواں ہفتے آرڈیننس جاری کرےگا، ایڈووکیٹ جنرلآپ لوگوں کا ایکدوسرے پر اعتماد نہیں تھا تو پھر دستخط ہی نہ کرتے،جسٹس اعجاز انورجولوگ جیل میں ہیں ہڑتال سے انکے کیسز بھی التوا کاشکار ہورہے ہیں،جسٹس قیصر رشیدحکومت کو اب سنجیدہ ہونا چاہیے، اس مسئلے کو حل کرنا چاہیے، جسٹس قیصر رشیدکابینہ نے منظوری دی ہے لیکن ہمیں ڈرافٹ کی کاپی نہیں دی گئی،کے پی بارکونسل وکیل