پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پشاور ہائیکورٹ میں ضابطہ دیوانی مقدمات میں ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت‏گزشتہ روزصوبائی کابینہ نے ضابطہ دیوانی میں ترامیم واپس لینے کی منظوری دی ہے

پشاور ہائیکورٹ میں ضابطہ دیوانی مقدمات میں ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت‏گزشتہ روزصوبائی کابینہ نے ضابطہ دیوانی میں ترامیم واپس لینے کی منظوری دی ہے، ایڈووکیٹ جنرل‏مزید کارروائی پر وقت لگے گا، گورنر رواں ہفتے آرڈیننس جاری کرےگا، ایڈووکیٹ جنرل‏آپ لوگوں کا ایکدوسرے پر اعتماد نہیں تھا تو پھر دستخط ہی نہ کرتے،جسٹس اعجاز انور‏جولوگ جیل میں ہیں ہڑتال سے انکے کیسز بھی التوا کاشکار ہورہے ہیں،جسٹس قیصر رشید‏حکومت کو اب سنجیدہ ہونا چاہیے، اس مسئلے کو حل کرنا چاہیے، جسٹس قیصر رشید‏کابینہ نے منظوری دی ہے لیکن ہمیں ڈرافٹ کی کاپی نہیں دی گئی،کے پی بارکونسل وکیل

Leave A Reply

Your email address will not be published.