پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

نیب نے نصرت شہبازکی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں

نیب نے نصرت شہبازکی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں, نصرت شہباز کے اثاثوں کی مالیت 23 کروڑ سے زائد ہے، نصرت شہباز کے نام 818 کنال زرعی اراضی ہے، نصرت شہبازکے نام پر 3 گھربھی ہیں، نصرت شہبازکی زرعی اراضی قصورودیگراضلاع میں ہے،رپورٹ‏نصرت شہباز کے 8 کمپنوں میں 76 ہزار 900 شیئرزہیں، نصرت شہباز کی مختلف بینکوں میں 11 لاکھ سے زائد رقم موجود ہے، نصرت شہباز کی جیولری کی مالیت 7 لاکھ 50 ہزارروپے ہے،رپورٹ

Leave A Reply

Your email address will not be published.