پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏ایف آئی اے کی شوگرانکوائری کیخلاف درخواستوں پرتحریری فیصلہ, شریف فیملی اورجہانگیرترین کی درخواستوں پرتحریری فیصلہ جاری کیاگیا,

‏ایف آئی اے کی شوگرانکوائری کیخلاف درخواستوں پرتحریری فیصلہ, شریف فیملی اورجہانگیرترین کی درخواستوں پرتحریری فیصلہ جاری کیاگیا, لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کو منظور کر لیا, درخواست گزاروں کیخلاف ایف آئی اے کی انکوائری بدنیتی پرمبنی قرار,‏لاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی انکوائری کالعدم قرار دے دی, ایف آئی اے نے سیاسی بنیادوں پر انکوائری شروع کی، ایف آئی اے نے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بجائے ہراساں کرنا شروع کردیا ،عدالت ایف آئی اے کے غیرقانونی اقدام کو کالعدم قرار دیتی ہے،فیصلہ,‏جسٹس شاہد کریم اورجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سماعت کی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.