پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہانٹویٹوزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تاریخ کے سیاہ باب سے پردہ اٹھا دیا

وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہانٹویٹوزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تاریخ کے سیاہ باب سے پردہ اٹھا دیا۔فیاض الحسن چوہان نے تاریخی تصویر شیئر کر کے اچکزئی خاندان اور ہندو کانگریسی لیڈروں کی دوستی کا پول کھول دیا۔تصویر میں محمود خان اچکزئی کے والد عبدالصمد اچکزئی نہرو اور اندرا گاندھی کے ساتھ کھڑے ہیں۔جبکہ اسفند یار ولی کے دادا باچا خان نے راجیو گاندھی کو گود میں اٹھایا ہوا ہے۔عوام فیصلہ کرے! انگریزوں کے غلام شیر دل لاہوری تھے یا کانگریسی ہندوؤں کی غلامی کرنے والا اچکزئی خاندان۔ فیاض الحسن چوہانغدار النسل محمود خان اچکزئی، مکس اچار پارٹی کے سیاستدانوں اور ان کے آبا و اجداد نے ہر دور میں سامراج کی چاکری کی۔ فیاض الحسن چوہانپاکستان ڈاکو موومنٹ کا ملک دشمن بیانیہ تہہ در تہہ کھل کر سب کے سامنے آ رہا ہے۔ فیاض الحسن چوہانبیگم صفدر اعوان اور محمود خان اچکزئی لاہور کی غیور عوام کی توہین کرنے پر معافی مانگیں۔ فیاض الحسن چوہان

Leave A Reply

Your email address will not be published.