پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

محکمہ پولیس کے 14ایس ایس پیز کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ، دوڑ میں شامل 30 افسران پیچھے رہ گئے ہیں۔

اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 19 کے جن 14 افسران کو گریڈ 20 میں ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی ہے ان میں.

(1) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور عبدالغفار قیصرانی۔

(2) ڈائریکٹر نیکٹا اسرار احمد خان۔

(3) ایس ایس پی انٹیلیجنس سپیشل برانچ لاہور پنجاب خرم شہزاد حیدر۔

(4) ایس ایس پی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ، این فائیو سنٹرل ون اوکاڑہ محمد کاشف۔

(5) ڈائریکٹر آئی بی ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی رضوان منظور۔

(6) ایس ایس پی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس اسلام آباد سلمان علی خان۔

(7) اے آئی جی پی (ایڈمن) سی پی او سندھ کراچی سید پیر محمد شاہ۔

(8) ایڈیشنل ڈائریکڑ ایف آئی اے لاہور فلائٹ لفٹیننٹ (ر) عمران یعقوب۔

(9) اے آئی جی(آر اینڈ ڈی)سی پی او پنجاب لاہور علی جواد انور ملک۔

(10) ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور جہانزیب نذیر خان۔

(11) ایس ایس پی/پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد احمد نواز۔

(12) ایس ایس پی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کوئٹہ گل اسد خان

(13) ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن لاہور صادق علی ڈوگر

(14) اے آئی جی/ایس ایس پی اسلام آباد پولیس کامران
کے نام شامل ہیں۔

جن 47 افسران کے ایس ایس پی گریڈ 19 سے ڈی آئی جی گریڈ 20 کے عہدے پر ترقی کے لئے نام /کیسز زیر غور آئے ، ان میں محمد علی نیکوکارہ ، خرم شہزاد حیدر ، تنویر احمد طاہر ، ڈاکٹرحیدر اشرف ، احمد ناصر عزیز ورک ، محمد کاشف ، رضوان منظور ، فیصل بشیر میمن ، سلمان علی خان ، ندیم حسن ، سید پیر محمد شاہ ، فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عمران یعقوب ، منصور الحق رانا ، علی جاوید انور ملک ، کیپٹن (ر) طاہر ایوب ، جہانزیب نذیر خان ، احمد نواز ، عثمان غنی صدیقی ، محمد ادریس ، محمد نوران خان ، گل سعد خان ، محمد ظفر علی ، محمد یامین ، کامران عادل ، صادق علی ڈوگر ، سید اشفاق انور ، محمد فاروق احمد ، ساجد کیانی ، فرخ بشیر ، ڈاکٹر محمد اختر وحید ، سید محمد امین ، عثمان اکرم گوندل ، محمد اشفاق عالم ، رائےاعجاز احمد ، لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) مقدس حیدر ، اختر اسماعیل امجد ، محمد شعیب خرم ، عبد الغفار قیصرانی ، سہیل افضل چٹھہ ، ذیشان اصغر ، عبدالسلام ، فیض اللہ کوریجو ، محمد سلیم ، عبد الحمید سنجرانی ، محمد فاروق اعظم ، فوادالدین ریاض قریشی اور اسرار احمد خان شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.