اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ
اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹڈی آئی جی آپریشن نے تھانوں، حوالات اور ریکارڈ چیک کیاڈی آئی جی آپریشنز افسران و جوانوں سے ملے اور ان کے مسائل دریافت کئےتمام پولیس افسران و جوان دل لگا کرکام کریں، افضال احمد کوثرمنگل کے روز میرے دفتر میں پولیس جوانوں کے لئے اردلی روم ہوگاکوئی بھی افسر و جوان اپنے زاتی و سرکاری مسائل کے لئے بغیر سفارش میرے پاس آسکتا ہے، تمام افسران و جوان کرائم فائٹر بنیں، ڈی آئی جی آپریشن کی ہدایتشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ ہے، تھانوں میں حصولانصاف کے لئے آنے والے سائلین کے ساتھ خوس اخلاقی سے پیش آئیں،گشت کا پیٹرن کرائم کے مطابق تبدیل کریں، ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایتدوران ڈیوٹی اپنے جوانوں کی حفاظت کا بھی خیال رکھیں، ڈی آئی جی آپریشنزہم سب نے مل کر ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہے، افضال احمد کوثرکرائم کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا