سٹینڈرڈ ٹائم ترمیمی بل 2026 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش
اسلام آباد (پی پی اے) ایوان بالا کے اجلاس میں سٹینڈرڈ ٹائم حوالہ جات تشریح ترمیمی بل 2026 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش کر دی گئی رکن کمیٹی سعدیہ عباسی نے پیر کو رپورٹ ایوان میں پیش کی