پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پاکستان عوامی قوت پارٹی بلدیاتی نظام کی مضبوطی کے لیے پرعزم

اسلام آباد (ہی پی اے) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے کونسلرز ہی ہماری بنیاد ہیں اور ہم اپنی اس بنیاد کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ ان شاء اللہ کامیابی کے بعد بلدیاتی نظام کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے انقلابی اقدامات کیے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں یونین کونسلز 47، 48، 49، 61، 63، 65 اور 66 کے نمائندہ کونسلرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ خاقان وحید خواجہ نے کہا کہ کونسلرز گھر گھر جائیں، عوام سے رابطہ رکھیں، ان کے مسائل سنیں اور انہیں سمجھتے ہوئے جو مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں، انہیں حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود عوام کے بنیادی

Leave A Reply

Your email address will not be published.