پشاور فرنٹ لائن پر لڑنے والے مسیحا کورونا وبا کےنشانے پر، خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے Read more
اسلام آباد سپریم کورٹ نے معاونین خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ رولز آف بزنس میں لکھا کہ دہری شہریت والا معاون خصوصی بن سکتا ہے، Read more
لاہور نون لیگ نے سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گیارہ فروری سے قبل سینیٹ الیکشن کا شیڈول غیر آئینی ہے، Read more
لاہور پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات بائیو میٹرک کروانے کا فیصلہ، پنجاب بار کونسل نے نوجوان وکلاء کی ٹریننگ کروانے کے لئے سینٹر آف ایکسیلنس منصوبہ بھی مکمل کرلیا۔ Read more
نیب کا مولانا فضل الرحمان کو بھیجا گیا سوال نامہ 26 سوالات پر مشتمل ہے انہیں 24 دسمبر تک ثبوت کے ساتھ جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے Read more
لاہور ذرائع کے مطابق اسٹنٹ ڈائریکٹرمحمد مردان کی سربراہی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ کی ٹیم شہبازشریف اورحمزہ شہبازسے منی لانڈرنگ سے متعلق تحقیقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی Read more
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بے نامی شیئرز منجمد کرنے کے معاملے میں نیب نے 136 صفحات پر مشتمل جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔ Read more
جہانیاں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمر غوری کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں کا دورہ کیا Read more
راولپنڈی:تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج Read more