اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 دسمبر کو میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ Read more
دولت پور کیمبرج ایجوکیشن اسکول سسٹم دولت پور میں ثقافت کو اجاگر کرنے کےلیے ایک روزہ تقریب منعقد کی گئی Read more
منڈی بہاوالدین نیشنل بنک غلہ منڈی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کا ڈاکہ نامعلوم دو مسلح ڈاکو کی فائرنگ سے ایک گارڈ جاں بحق دوسرا شدید زخمی نینشل بنک سے کیش مرالہ برانچ منتقل کی جا رہی تھی Read more
خوشاب حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ایگریکلچر فارم واٹر مینجمنٹ کے تحت ڈسٹرکٹ الاٹمنٹ کمیٹی کے رو برو ڈی سی آفس میں سبسڈائزڈ لیزر یونٹس کی قرعہ اندازی کر دی گئی Read more
راولپنڈی آج ڈویژنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی, کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کی. Read more
جہانیاں تحصیل ملنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی جہانیاں کا اجلاس ہوا. جس میں تمام ممبران نے شرکت کی Read more
اسلام آباد چیئرمین نیب نے شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں انکوائریز اور انوسٹی گیشنز کرنے اور میگا کرپشن کیسز جلد منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی۔ Read more
اسلام آباد شیخ رشید نے پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا کہ 12 فروری سے 12 مارچ تک الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے Read more