اسلام آباد ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا جب کہ شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں Read more
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملکی سیکیورٹی پر مامور فوجی جوانوں، پاک ایران سرحدی باڑ سمیت اہم دفاعی امور کےلیے گرانٹس کی منظوری دے دی Read more
اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہونگے، جہاں وزیراعظم بلوچستان میں سی پیک منصوبہ کی نئی شاہراہ کاافتتاح کریں گے Read more
برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اسلام آباد میں روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ – 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا۔ Read more
وزارت خزانہ کی جانب سے وفاقی محتسب میں ہیلتھ لیوی بل پرضروری اقدامات اٹھانے کی تحریری یقین دہانی ، Read more
ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد یاسر خان آفریدی کی ہدایت پر ایبٹ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون Read more