ساہیوال شہر کوصاف ستھرارکھنےتجاوزات اور قبضہ مافیاسے کاخاتمہ کرنے کے لئے میٹرو پولیٹن کارپوریشن اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو نبھانے کے لئے مصروف عمل ہے Read more
اسلام آباد، ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پرسی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائیتھانہ سبزی منڈی اور انڈسٹریل ایریا کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر دکانوں کو لوٹنے اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے 06 ملزمان گرفتار کرلئے Read more
ڈی آئی خان چنگچی رکشہ حادثہجاں بحق افراد کی تعداد 22ڈی جی خان اور ڈی آئی خان کے سرحدی علاقے بستی شاہ جمال کے قریب شادی کی تقریب سے واپسی آنیوالے بدقسمت خاندان کا لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر چشمہ رائٹ بینک کینال میں جاگرا تھا، Read more
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کرِیکس ایریا کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہسجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے چیف آف دی نیول اسٹاف کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ Read more
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 27 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ہیں Read more
ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات, عثمان بزدار 8 کروڑ 45 لاکھ سے زائد اثاثوں کے مالک، Read more
پشاور ہائیکورٹ میں ضابطہ دیوانی مقدمات میں ترامیم کے خلاف کیس کی سماعتگزشتہ روزصوبائی کابینہ نے ضابطہ دیوانی میں ترامیم واپس لینے کی منظوری دی ہے Read more
ئی ایس پی آرکے مطابق ایرانیوزہر خارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔انہوں نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی Read more
جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی، کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار، Read more