کراچی ڈاو یونیورسٹی کراچی کی بڑی کامیابی، کورونا کے علاج کی دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔ Read more
اسلام آباد وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے Read more
لاہور کو کراچی کی طرز پر چار اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کو 4 اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی Read more
مظفرآباد کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آزاد کشمیر میں آج رات سے اگلے 15 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو جائے گا۔ Read more
ملتان سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ملک بدر کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے۔ Read more
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے گورنرز کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے شکایات کے ازالے کی ذمہ داری سونپ دی، Read more
ساہیوال ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کرسمس کی تقریبات کے پر امن انعقاد کے لئے تمام ضروری اقدامات خصوصا سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر رہی ہے Read more