واہ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ،سنگین مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ اور کیٹیگری (اے) کا اشتہاری مجرم ظہیر اختر عرف اخترا گرفتار، Read more
مولانا خادم حسین رضوی کے جنازے نے ملک پاکستان کی نئی تاریخ رقم کردی قیام پاکستان سے لے کر آج تک کسی چشم نے اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا Read more
احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت میں بلٹ پروف گاڑی میں پیش کیا جائے،تحریری حکم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حفاظت کے لیے مزید بہتر انتظامات کیے جائیں،تحریری حکم آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا انتظامات کریں،تحریری حکم جوڈیشل ونگ کے مطابق انکے پاس بلٹ پروف گاڑی موجود نہیں ہے،تحریری حکم جوڈیشل ونگ کے مطابق بکتر بند گاڑی میں اہم کیسز اور حفاظت کے لیے اہم شخصیات کو پیش کیا جاتا ہے،تحریری حکم جوڈیشل ونگ کے مطابق پنجاب بھرمیں 29 بکتر بند گاڑیاں ہیں، تحریری حکم درخواست گزار کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، Read more
سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف قومی احتساب بیورو لاہور نے بیس سال بعد پلاٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کی شکایات پر انکوائری مکمل کرلی Read more
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ ء افغانستان کے ثمرات کے حوالے سے اہم بیان افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے Read more
وزیر اعظم عمران خان کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام پاکستان عالمی یوم اطفال کے ساتھ عالمی یکجہتی کے ساتھ آج 2020 کو یوم بچوں کے عالمی دن منانے میں شامل ہےبچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی وسائل ہیں Read more
لاہورآئی جی پنجاب انعام غنی سے ڈاکٹر شعیب سڈل کی سربراہی میں آئے پاکستان مائینارٹی کمیشن کے وفد کی ملاقات Read more
مظفرآباد نوٹیفکیشن کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ افراد کو ریلیف پیکج دیا جائے گا Read more