لاہور وزیر تعلیم سکولز پنجاب نے کورونا کی دوسری لہر کو خطرناک قرار دیدیا۔ ڈاکٹر مراد راس کہتے ہیں، تعلیمی اداروں کو بند کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ چند روز میں کریں گے Read more
لاہوراحتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑیوں میں پیش کرنے سے روک دیا اور دونوں ملزمان کو بلٹ پروف گاڑیوں میں عدالت لانے کی ہدایت کر دی Read more
پرائم منسٹر ٹائیگرز فورس اسلام آباد کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے وزیراعظم آفس میں ملاقات. Read more
کرونا وباء کی دوسری لہر پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر سے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری تعطیلات کا دورانیہ 5 ہفتوں پر محیط ہوگا زیر تعلیم طلباء کو ایک ماہ کا ہوم ورک دینے کے احکامات جاری Read more