پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور شہر کے بڑے تجارتی مرکز حفیظ سنٹر گلبرگ ٹاؤن میں آگ لگ گئی

لاہور شہر کے بڑے تجارتی مرکز حفیظ سنٹر گلبرگ ٹاؤن میں آگ لگ گئی حفیظ سینٹر میں لگی آگ بےقابو ہوگئی‏آگ نے دوسرے فلور پر 40 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع‏دھواں زیادہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ذرائع10 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ، مزیذ نقصان کا خدشہ،۔ڈی سی لاہور نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.