پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لورہ چناری سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹاہائی ایس نمبر8791بڑی کھیترکے مقام پرحادثے کاشکارہوگئی

لورہ چناری سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹاہائی ایس نمبر8791بڑی کھیترکے مقام پرحادثے کاشکارہوگئی متعددمسافرزخمی حادثہ کی اطلاع ملتے ھی مقامی لوگوں کی بڑی تعداد بھی موقع پرپہنچ گئی اور امدادی کاروائیوں میں حصہ لیادورہ پولیس بھی جائے حادثہ پرپہنچ گئی زخمیوں کو لورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیاھے شدیدزخمیوں کو راولپنڈی منتقل کردیاگیاھے ۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.