پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ضلع ملیر میں جمعہ کے اجتماعات کے لئے مساجد اور امام بارگاہوں پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائ سخت انتظامات۔

ضلع ملیر میں جمعہ کے اجتماعات کے لئے مساجد اور امام بارگاہوں پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائ سخت انتظامات۔ ایس ایس پی ملیرمساجد اور امام بارگاہوں کی طرف آنے جانے والی شاہراوں اور گذرگاہوں پر انتہائی مربوط سکیورٹی اورپولیس پیٹرولنگ کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں گئیں ہیں۔ایس ایس پی ملیرتمام ایس ایچ اوز کو نماز جمعہ کے دوران اور نماز کے بعد اجتماعات کے اختتام تک مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مذہبی مقامات کی سکیورٹی انتظامات کی کڑی نگرانی کرنے کی ہدایت۔ایس ایس پی ملیرضلع میں تعینات تمام سب ڈویژنل آفیسرز جملہ سکیورٹی معاملات کی ازخود نگرانی کرینگے۔ایس ایس پی عرفان بہادرمساجد اور امام بارگاہوں میں آنے والے تمام گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کرنے کی ہدایت۔ایس ایس پی ملیرسکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے والے تمام پولیس اہلکاروں کونماز کی ادئیگی کیلئے آنے والے افراد کی مکمل جامہ تلاشی لینے کی ہدایت۔ ایس ایس پی ملیرمساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف سے ٹھیلوں اور گاڑیوں کو مخصوص دوری پر پارک کرنے کی ہدایت۔ایس ایس پی ملیرڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کومساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف کسی بھی مشکوک سرگرمیوں کو دیکھتے ہی فوری ریسپونس کرنے اور کمانڈنگ آفیسرکو اطلاع کرنے کی ہدایت جاری۔ایس ایس پی ملیرسکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تمام اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ پہننےاوراور چاک و چوبند اور مستعد ہو کر ڈیوٹی سرانجام دینے کی کیساتھ اپنی حفاظت کو بھی یقینی بنانے ہدایت جاری کی گئیں ہیں۔ایس ایس پی ملیر

Leave A Reply

Your email address will not be published.