واہ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ،سنگین مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ اور کیٹیگری (اے) کا اشتہاری مجرم ظہیر اختر عرف اخترا گرفتار،
صدرواہ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ،سنگین مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ اور کیٹیگری (اے) کا اشتہاری مجرم ظہیر اختر عرف اخترا گرفتار،اشتہاری مجرم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سال 2017 میں اپنی گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ کردی تھی، پولیسفائرنگ سے اشتہاری مجرم کا اپنا ساتھی اور ڈکیت گینگ کا سرغنہ حبیب خورشید ہلاک ہو گیا تھا، پولیساشتہاری مجرم اور ہلاک ڈکیت حبیب خورشید گینگ کے مرکزی ارکان تھے جو بین الاضلاعی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے، پولیساشتہاری مجرم کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہارسی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی پوٹھوہار ، ایس ایچ او صدر واہ اور پولیس ٹیم کو شاباشسنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری جرائم پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتی ہے، سی پی او