پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

بہاولنگراور سیز کمیشن ایکٹ 2014 میں ترمیم وائس چئیرمین پنجاب چوہدری وسیم اختر رامے کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے

  1. بہاولنگراور سیز کمیشن ایکٹ 2014 میں ترمیم وائس چئیرمین پنجاب چوہدری وسیم اختر رامے کی دن رات محنت کا نتیجہ ہےان خیالات کا اظہار ضلعی کوڈینیٹراورسیز کمیشن بہاولنگر میاں احمد لالیکا نے کیاتفصیلات کے مطابق میاں احمد لالیکا نے بتایا کہ چوہدری وسیم اختر رامے کے اورسیزکمیشن2014ایکٹ میں ترمیم سے اورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ھل کرنے میں مزید بہتری آئے گی۔میاں احمد لالیکا نے مزید بتایا کے ابتک ضلع بہاولنگر میں 128کیس وصول ہوئے ہیں جن میں سے 101حل کر دیئے گئے ہیں جبکہ 20کیس سول کورٹ میں ذیر التوا ہیںاور 7کیس اورسیز کمشن بہاولنگر میں ذیر التوا ہیں جن کو بہت جلد حل کر دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.