پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ اپ ڈیٹ

نیسپاک اور راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ کے پورے روٹ کا دورہ کریں گے.2دنوں پے مشتمل اس دورے میں پورے منصوبہ کے ڈیزائن، حاصل کی جانیوالی زمین اور تمام تکنیکی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جائےگا.کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود ,وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رنگ روڈ منصوبہ میں ذاتی طور پر دلچسپی رکھتے ہیںاور منصوبہ پر ہونیوالی پیشرفت سے آگاہ ہوتے ہیں.کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود.

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ میں آنیوالی تمام قبروں اور مزارات کے تقدس کا مکمل خیال رکھا جائیگا اگر کسی بھی روٹ کوئی قبر یا مزار آئیں گے تو اس کا کوئی انجینرنگ حل تلاش کیا جائے گا.کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمودمنصوبہ کے بڈنگ کے عمل کے کاغذات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور قانونی ماہرین ان کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیںکمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر)محمد محمود

Leave A Reply

Your email address will not be published.