پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سیالکوٹ موٹر وے افسوسناک واقع۔۔۔ موٹروے انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں خادثے کا شکار متعدر افراد زخمی

سیالکوٹ موٹر وے افسوسناک واقع۔۔۔

موٹروے انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں خادثے کا شکارمتعدر افراد زخمی.قیمتی مالیت گاڑیاں تباہ ہو گیں.موٹروے انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں خادثے کا شکار متعدر افراد زخمی اور قیمتی مالیت گاڑیاں تباہ ہو گیں واقع الصبح سیالکوٹ سے لاہور جاتے ہوئے موٹروے ٹول پلازہ پر پیش آیا ٹول پلازہ پر کسی قسم کی کی لائٹیں نہ ہونے کی وجہ سے دھند کے با عث گاڑیاں ٹول پلازہ میں جا ٹکرائیں ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجود انتظامیہ موقع پر نہ پہنچ سکی

Leave A Reply

Your email address will not be published.