پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

منڈی بہاوالدین نیشنل بنک غلہ منڈی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کا ڈاکہ نامعلوم دو مسلح ڈاکو کی فائرنگ سے ایک گارڈ جاں بحق دوسرا شدید زخمی نینشل بنک سے کیش مرالہ برانچ منتقل کی جا رہی تھی

منڈی بہاوالدین نیشنل بنک غلہ منڈی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کا ڈاکہ نامعلوم دو مسلح ڈاکو کی فائرنگ سے ایک گارڈ جاں بحق دوسرا شدید زخمی نینشل بنک سے کیش مرالہ برانچ منتقل کی جا رہی تھی پولیس ڈاکوؤں نے واردات کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر دی علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا جان بحق ہونے والے گارڈ میں غلام رسول اور شدید زخمی میں عارف شامل ہیں پولیسمسلح ڈاکو ایک کروڑ روپے سے زائد کی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.