پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انٹرپرانوئرز آرگنائزیشن (ای او)کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انٹرپرانوئرز آرگنائزیشن (ای او)کے وفد کی ملاقات.حکومت کاروباری شعبے کی ترقی کیلئے برابری کی سطح پر مواقع پیدا کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے،  حکومتی اصلاحات اور پالیسیوں کی بدولت پاکستان کے کاروباری ماحول میں بہتری آئی، کاروبارکرنے میں آسانی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن 28 درجے مستحکم ہوئی،  حکومت نے کورونا وبا کے دوران کاروباری طبقے کی ریلیف کیلئے معاشی پیکج کا اعلان کیا،  ای او پاکستان کی برآمدات بڑھانے اور عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرے،  معاشرے کے محروم اور کمزور طبقات بشمول خصوصی افراد کی فلاح کیلئے کام کرنا ہوگا،  کاروباری طبقہ خواتین اور افراد باہم معذوری کو روزگار کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے،  عالمی منڈیوں کی بدلتی صورتحال سے نمٹنے اور معاشی فوائدکے حصول کیلئے عالمی رحجانات کے مطابق حکمت عملی اپناناہوگی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.