پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

تعلیمی ادارے 11 جنوری کے بجائے 25 جنوری کو کھولے جانے کے امکانات: ذرائع

تعلیمی ادارے 11 جنوری کے بجائے 25 جنوری کو کھولے جانے کے امکانات: ذرائع,ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جانے کا امکان,تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکول کھلنے کی تجویز، دوسرے مرحلے میں 5 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے یونیورسٹیز کھولنے کی تجویز دی گئی ہےحتمی فیصلہ 4 جنوری کو کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.