پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

غلام محمود ڈوگر / نئے کمانڈر لاہور پولیس

اہور، نئے تعینات ہونے والے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،

لاہور، غلام محمود ڈوگر کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان اور سی ٹی او لاہور سید حماد رضا بھی موجود،

لاہور، ایس ایس پی ڈسپلن سید امین بخاری بھی موجود،

لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تعلق اکیسویں کامن سے ہے، ترجمان لاہور پولیس

لاہور، سربراہ لاہور پولیس کا شمار پولیس کے نہایت پروفیشنل، منجھے ہوۓ اور تجربہ کار افسروں میں ہوتا ہے،

غلام محمود ڈوگر ڈی آئی جی ٹیکنیکل پروکیورمنٹ کے عہدے پر فرائض دے رہے تھے،

غلام محمود ڈوگر سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں انتہائی اہم عہدوں پر اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں،

غلام محمود ڈوگر نے 1993 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس پاکستان جوائن کی اور انکا تعلق اکیسویں کامن سے ہے۔ ۔

کیرئیر کے آغاز میں غلام محمود ڈوگر نے بطور اے ایس نواب شاہ سندھ، اے ایس پی پنوں عاقل اوراے ایس پی خیر پورکے عہدوں پر فرائض سر انجام دئیے،

غلام محمود ڈوگر یو این پیس کیپنگ مشن پر بھی اپنی خدمات سرانجام دیے چکے ہیں،

غلام محمود ڈوگر نے بطور سی ٹی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بھی خدمات سرانجام دیں،

غلام محمود ڈوگر نے ڈی آئی جی پی ایچ پی ، پنجاب ، آر پی او فیصل آباد، ڈی آئی جی آئی ٹی ، سی پی او ، پنجاب کے عہدوں پر فرائض اداکئے
۔ ٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.