پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آئی جی اسلام آباد کے اھکامات پروفاقی پولیس کا نئیوائیر نائٹ پر سکیورٹی پلان وفاقی پولیس کے2000 پولیس افسران و جوان نئیو ائیر نائٹ ڈیوٹی پر مامور

آئی جی اسلام آباد کے اھکامات پروفاقی پولیس کا نئیوائیر نائٹ پر سکیورٹی پلان وفاقی پولیس کے2000 پولیس افسران و جوان نئیو ائیر نائٹ ڈیوٹی پر مامورہوں گے، ڈی آئی جی آپریشنزوقارالدین سید
تمام ایس پیز ، ڈی ایس پیز بڑی شاہراہوں اور اہم مقامات پر خود موجود رہیں ایس ایچ اوز چھوٹی شاہراہوں اور مارکٹیس میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر رہیں آتش بازی، فائرنگ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی پر سختی سے پابندی ہے
مارکیٹس اور شاپنگ مالز میں سپیشل دستے تعینات کئے گئے ہیں سی ٹی ڈی کے دستے داخلی خارجی راستوں پر گشت کریں گےکسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ,شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں،

Leave A Reply

Your email address will not be published.