پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

مری نوتعینات اسسٹنٹ کمشنروایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمداقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مری نوتعینات اسسٹنٹ کمشنروایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمداقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا سابق اسسٹنٹ کمشنر وقار حسین نے گذشتہ روز اپنے عہدے کاچارج چھوڑ چکے تھے عوامی،سیاحتی اور کاروباری حلقوں نے نوتعینات اسسٹنٹ کمشنر محمداقبال سے اس توقع کا اظہارکیا ہے کہ وہ مری کی تعمیروترقی،سیاحت کے فروغ،غیر قانونی تعمیرات،تجاوزات کے خاتمے کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکرینگے اور ابلاامتیاز ودباؤ کے اپنے فرائض اد اکرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.