پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو تین رنز سے شکست دیدی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.