پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ہری پور (پی پی اے)وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے،

ہری پور (پی پی اے)وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، آئندہ نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کی میزبانی ایک اعزاز ہےہری پوری میں بلین ٹری منصوبے کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کا آغاز خیبرپختونخوا سے کیا، پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو گلوبل وارمنگ کیخلاف اقدامات کر رہا ہے، پاکستان نے ٹین بلین ٹری منصوبے میں ایک ارب پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.