پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام اباد(پی پی اے) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کرنل شیر خان شہید کی 22 ویں یوم شہادت پر پیغام دیا۔

اسلام اباد(پی پی اے) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کرنل شیر خان شہید کو خراج تحسین۔کرنل شیر خان شہید نے مادر وطن کے دفاع کی خاطر لازوال جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے جام شہادت نوش فرمایا۔شہدا ہمارے حقیقی ہیروز ہیں انہوں نے اپنا آج قوم کے مستقبل کیلئے قربان کیا۔کرنل شیر خان نے کارگل کے محاذ پر جرت و بہادری کی لازوال داستان رقم کی۔کرنل شیر خان شہید کی جرات و بہادی پر پوری قوم کو فخر ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.