پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آئی سی سی اجلاس اہم تجاویز پر فیصلہ مؤخر ون ڈے فارمیٹ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ توسیع پر مزید مشاورت جاری

ایڈنبرا (پی پی اے) ایڈنبرا میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کو 50 کے بجائے 40 اوورز تک محدود کرنے اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹیموں کی تعداد 12 کرنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا اجلاس میں یو ایس اے کرکٹ اور کرکٹ کینیڈا کی معطلی برقرار رکھنے جبکہ فرانس کرکٹ کو نوٹس پر رکھنے کی منظوری دی گئی ماریشس کرکٹ فیڈریشن کو ایسوسی ایٹ رکنیت ملنے کے بعد آئی سی سی کے ارکان کی تعداد 111 ہو گئی ون ڈے فارمیٹ میں تبدیلی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کی توسیع پر مزید مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.