میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026 شاندار آغاز

میکسیکو (پی پی اے)  کمیکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026ا شاندار آغاز عالمی فٹ بال کا میلہ سج گیا صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی کی قیادت میں 2 رکنی پاکستانی وفد کی فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور آفیشل ڈنر میں شرکت پاکستانی وفد میں صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سی او او شاہد نیاز کھوکھر شامل امریکی براعظم میں فٹ بال کے سب سے بڑے ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب میں دنیا بھر کی فٹ بال قیادت کی شرکت تاریخ کے سب سے بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی یادگار اور مثالی انداز میں کریں گے صدر میکسیکو کا عزم صدر میکسیکو کا بیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کو تاریخی طور پر کامیاب بنانے کے لیے تمام تر وسائل اور کوششیں بروئے کار لائیں گے فیفا صدر جیانی انفینٹینو کا شاندار افتتاحی تقریب اور غیر معمولی عزم پر صدر میکسیکو سے اظہارِ تشکر فیفا صدر نے ورلڈ کپ کے شریک میزبان ممالک امریکہ اور کینیڈا کا بھی شاندار انتظامات پر شکریہ ادا کیا یہ تاریخ کا سب سے بڑا اور بہترین ورلڈ کپ ہوگا جو فٹ بال شائقین کو سحر زدہ کر دے گا فیفا صدر جیانی انفینٹینو فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی وفد کی دیگر ممالک کی فٹ بال ایسوسی ایشنز کے حکام سے اہم ملاقاتیں صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی کی عالمی فٹ بال قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Comments (0)
Add Comment