انصاف عوام کی دہلیز پر انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور عوام الناس کی پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مورخہ 2020-11-18 بروز بدھ بوقت 2 بجے دن تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں. کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں.
انصاف عوام کی دہلیز پرانعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور عوام الناس کی پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مورخہ 2020-11-18 بروز بدھ بوقت 2 بجے دن تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں.کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں.