لاہورایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن عبدالوہاب کی سربراہی میں مسلم ٹاؤن پولیس کی کارروائی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان سرغنہ گینگ عثمان عرف شانی اورعلی رضا گرفتار۔
لاہورایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن عبدالوہاب کی سربراہی میں مسلم ٹاؤن پولیس کی کارروائی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان سرغنہ گینگ عثمان عرف شانی اورعلی رضا گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے نقدی اور4 موبائل فونز برآمد۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں جو متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔ملزمان نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔انچارج انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن محمدفیاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے چورگینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔