پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے اگاہی واک واک میں ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف سمیت دیگر عملہ شریک شوگر ایک خطرناک مرض ہے

شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے اگاہی واک واک میں ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف سمیت دیگر عملہ شریک شوگر ایک خطرناک مرض ہے بروقت تشخیص اور احتیاط ضروری ہے،ڈاکٹر احسان باری شوگرکی بیماری موٹاپے ،غیر متوازن غذائوں اور روز مرہ زندگی میں سٹریس سے پیداہوتی ہے،ڈاکٹر احسان باریشوگر کی علامت ظاہر ہونے پر شہری فوری طور پر قریبی ہسپتال میں سکریننگ کروائیں بیماری کی صورت میں مکمل کورس اور احتیاط برتیں،ڈاکٹر احسان بار : شوگر سے بچنے کےلیے کھیل،ورزش اچھی غذائوں کے استعمال کے ساتھ ساتھ سٹریس سے بچنا چاہیے،ڈاکٹر احسان باری

Leave A Reply

Your email address will not be published.