حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی کوششیں کامیاب وزیر مذہبی امور نے تحریک لبیک کو منا لیا
- حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب
- وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی کوششیں کامیابوزیر مذہبی امور نے تحریک لبیک کو منا لیاعلامہ خادم رضوی کچھ دیر بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرینگےوزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے تحریک لبیک سے مذاکرات کئے
- وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ ، کمشنر اسلام آباد عامر احمد اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے
- تحریک لبیک فیض آباد دھرنا ختم کرنے پر آمادہ مذاکرات کامیاب