پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کوٹلی ستیاں مسلم لیگی راہنما ڈاکٹر شوکت بھٹی کی بیٹی کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

  • کوٹلی ستیاں مسلم لیگی راہنما ڈاکٹر شوکت بھٹی کی بیٹی کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی شادی میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ،راجہ عتیق سرور ،راجہ خورشید ستی ایڈوکیٹ ،ارشد ستی ، طارق ستی ،ٹھیکیدار خورشید ستی سمیت کوٹلی ستیاں اور مری کے لیگی کارکنوں نے شرکت کی اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعدادسابو وزیراعظم کے ساتھ فوٹو سیشن اور سیلفیاں بھی کرتے رہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.