پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی اور وزیر صنعت حاجی محمد خان طور اتمن خیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی اور وزیر صنعت حاجی محمد خان طور اتمن خیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وفد نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مثالی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا.وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پاکستان کے استحکام او رترقی کیلئے ملکر کام کرنے کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ظہور احمد بلیدی.عثمان بزدار نے پنجاب اور بلوچستان کو قریب لانے میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے – ظہور احمد بلیدی
عثمان بزدار نے بلوچستان کے عوام کے دل جیت لئے ہیں – ظہور احمد بلیدی.صوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے وزیر اعلی عثمان بزدار کی خدمات قابل تحسین ہیں – حاجی محمد خان طوراتمن خیل.وزیر اعلی عثمان بزدار نے حقیقی معنوں میں بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے – حاجی محمد خان طور اتمن خیل.پنجاب کے ساتھ بلوچستان کی ترقی بھی عزیز ہے۔عثمان بزدار,پنجاب کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں بلوچستان کے طلباء کا کوٹہ مخصوص ہے۔ عثمان بزدار.پنجاب کی 8 ویمن یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے – عثمان بزدار
ویمن یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے 360 سیٹیں مختص کر دی ہیں -عثمان بزدارویمن یونیورسٹیوں کے ہر ڈگری پروگرام میں بلوچستان کی طالبات کیلئے 2 نشستیں مختص ہوں گی-عثمان بزدار پنجاب حکومت نے خیر سگالی کے طو رپر بلوچستان میں مختلف منصوبے شروع کئے ہیں۔عثمان بزدار حکومت پنجاب گوادر میں پنجاب ہاؤس اور تفتان میں زائرین کیلئے سنٹر بنارہی ہے۔عثمان بزدار
خاران میں حکومت پنجاب کی طرف سے ٹیکنیکل کالج بنایا جا رہا ہے۔عثمان بزدار موسیٰ خیل میں بینک آف پنجاب کی برانچ، ریسکیو 1122سنٹر، کالج کیلئے ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔تربت میں ہسپتال بھی بنا رہے ہیں -پنجاب حکومت بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے-بلوچستان سے آنے والے لوگ ہمارے لئے قابل احترام ہیں – ہمیشہ بلوچستان جا کر محبت دیکھی، پنجاب بھی محبتیں نچھاورکررہا ہے – بڑے بھائی کی حیثیت سے پنجاب بلوچستان کی ہر مدد اورمعاونت کیلئے ہروقت تیار ہے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.