پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، 02 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں برآمد، مقدمہ درج

صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، 02 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں برآمد، مقدمہ درج,پتنگ فروش عبدالصمد اور محمد مشتاق سے 700 پتنگیں اور 02 ڈوریں برآمد ہوئیں،پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی ایس ایچ او صدر بیرونی انسپکٹر الله یار کی زیرنگرانی شہزاد ظفر اے ایس آئی اور ان کی ٹیم نے کی، پتنگ فروشوں کی گرفتاری پر ایس پی صدر کی جانب سے ایس ایچ او صدر بیرونی اور پولیس ٹیم کو شاباش.پتنگ بازی ایک خطرناک کھیل ہے، پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ایس پی صدر ضیاءالدین احمد

Leave A Reply

Your email address will not be published.